Sunday, February 7, 2016

ایک گهونسہ ایک تهپڑ ایک لات

فاعلاتن فاعلاتن فاعلات
ایک گھونسہ ایک تھپڑ ایک لات
کون سنتاھے بھلا حمزہ کی بات
پاگلاتن پاگلاتن پاگلات
قول عاطف سے نکل جائیگی رات
باؤلاتن باؤلاتن باؤلات
محفلوں میں بیٹه کر کرنا نہ بات
واہیاتن واہیاتن واہیات
جانتا ہوں میں تیرے دن اور رات
چغلیاتن چغلیاتن چغلیات
سب سے اچها محکمہ ہے تعلیمات
تعطیلاتن تعطیلاتن تعطیلات
سب سے مہنگی عورتوں کی خواہشات
زیو راتن زیو راتن زیو رات
آدمی میں کم ہوں گی نہ تا حیات
خواہشاتن خواہشاتن خواہشات
دے چکیں تعلیم میں طلباء کو مات
طا لیباتن طا لیباتن طا لیبات
مرد شاعر کی نکالیں گی برات
شاعراتن شاعراتن شاعرات
خوب کر بیگم کی، اس میں ہے نجات
تعر یفاتن تعر یفاتن تعر یفات
آپ سب کو بها گئی کرنل کی بات
تسلیماتن تسلیماتن تسلیمات
ہر گلی کوچے مین پھرتی دیکھ لو
کاسیاتٌ عاریاتٌ فاحشات

شیخ جی کی ایک نہیں سات سات،،،
بیگماتن ،،اھلیاتن ،،معشوقات،،،،،،،،

عورتوں کے بس یہی ھیں تین کام-،
فیشناتن ،،میکپاتن،،،،،چغلیات،،،

No comments: